Free shipping on orders over $75 · Shop the coastal collection

حضرت سخی سلطان باھوؒ کی چار نایاب تصانیف sufism He authored over 140 books

SKU: 22822934192

4.8
USD600.00 USD634.00

Pay in 4 interest-free payments of $150.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 24 - Jul 29

Description

He authored over 140 books in Persian

سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کا علمی و روحانی فیضان صدیوں سے جاری ہے اور آپ کی تصانیف طالبانِ مولیٰ کے لیے راہِ حق کے روشن چراغ ہیں۔ ذیل میں آپ کی تین معروف کتابوں کا تعارف پیش ہے:

(Aurang Shahi) - [The book written on the request of Emperor Aurangzeb]

خصوصیات: یہ تصنیف علمِ معجزات سے منور اور اسرارِ الٰہی کا بااعتبار اظہار ہے۔ اس کا مطالعہ کرنے والا طالب، اللہ کی رضا کے مرتبے پر فائز ہو جاتا ہے اور اس کا قلب ذکرِ الٰہی سے منور ہو جاتا ہے۔

سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے دین محمدی کو از سر نو حیات بخشی ہے۔ راہ تصوف میں آپ کی تعلیمات 24 کتب کی صورت میں امت محمدیہ کے لئے مینارہ نور ثابت ہوئیں۔ آپ کی خدمات دین آپ کے مجدد ہونے پر مہر تصدیق ثبت کرتی ہیں۔ آپ کی موجودگی اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ تعالی اپنی مخلوق کی بھلائی کے لئے فقرا کاملین کو آج بھی دنیا میں بھیجتا ہے۔ سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے لاکھوں لوگوں کے قلوب کو علم لدنی کے نور سے منور فرمایا اور معراج انسانی کا راستہ دکھایا کیونکہ وہاں تک پہنچنا ہی حقیقی سنت نبوی ہے۔ آپ مدظلہ الاقدس نے مسلمانوں کو چلہ کشی و ریاضت کی مشکلات سے نکال کر فقر محمدی پر گامزن کیا۔ اسم اعظم کے ذریعے فیض الٰہی کو ایسے تقسیم کیا کہ کوئی بھی طلب الہی رکھنے والا پیاسا نہ رہا، جس کا ثبوت اس کتاب میں موجود کثیر تعداد میں طالبانِ مولی کی گواہیاں ہیں ۔ صاحب امانت النبیه مشائخ سروری قادری فنافی اللہ بقا باللہ اور مقام حاصویت کے حامل انسان کامل اور امام وقت کے عہدے پر فائز ہوتے ہیں۔ ان کے کلام کا الہامی ہونا شک و شبہ سے بالا تر ہے۔ اس کلام میں وہ بیک وقت بحیثیت طالب مولی اپنے مرشد کامل کی شان بھی بیان کرتے ہیں اور بحیثیت مرشد کامل طالبان مولی کی رہنمائی بھی کرتے ہیں۔ ان کا کلام ادبی چاشنی اور روحانی لذت کا حسین امتزاج ہونے کے ساتھ ساتھ معرفت الہی کا لازوال بحر بیکراں بھی اپنے اندر سموئے ہوئے ہے جس سے طالبان مولی اور عارفین حق اپنے اپنے روحانی مقام کے مطابق فیض کے بیش بہا موتی اخذ کرتے ہیں۔ ترک خواہشات دنیا نفس و شیطان کے خلاف جہاد اور عشق حقیقی بصورت عشق مرشد کالافانی درس ان کے کلام کا خاصا اور روح ہے مجتبی آخر زمانی مشائخ سروری قادری کی سوانح حیات پر لکھی گئی اولین تصنیف ہے جس میں سلطان الفقر پنجم سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ سے لے کر سلطان الفقر ششم حضرت سخی سلطان محمد اصغر علی رحمتہ اللہ علیہ تک آنے والے امانت الہیہ کے حامل مشائخ سروری قادری کی کامل اور مکمل سوانح حیات موجود ہے۔

حضرت سخی سلطان باھوؒ کی چار نایاب تصانیف sufism He authored over 140 books

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products